پاکستان بزنس کونسل کی چیئرپرسن ڈاکٹر زیلف منیر نے کہا ہے کہ معاشی ترقی ٹیکس اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں۔
انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ ڈائیلاگ آن دی اکانومی 2025 کی اختتامی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کا معاشی مستقبل استحکام، اصلاحات اور ذمہ دارانہ شراکت پر منحصر ہے۔
ڈاکٹر زیلف منیر کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ادارہ اکیلا ترقی نہیں لاسکتا ، ملک کے لیے معیشت کی دستاویزی شکل بہت ضروری ہے، دو روزہ ڈائیلاگ میں پاکستان کے سرمایہ کاری ماحول، توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں اصلاحات، نجکاری، ادارہ جاتی بہتری اور ٹیکس انتظامیہ کی جدید سازی پر گفتگو ہوئی۔
پاکستان بزنس کونسل نے نجی شعبے کے ساتھ تعمیری شراکت جاری رکھنے کا عزم دُہرایا۔
واضح رہے کہ تقریب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگ زیب، دیگر وفاقی وزرا اور نیشنل کوآرڈي نیٹر ایس آئی ایف سی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد نے بھی شرکت کی ۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں