کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ملزم کی گاڑی کو جلانے کی کوشش کی۔
ادھر پولیس نے گلشن اقبال میں نجی کورئیر کمپنی کے دفتر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی، مقابلے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ 2 فرار ہوگئے۔
پاک کالونی میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم سے آئس برآمد کرلی گی۔
ذرائع کے مطابق ملزم پر منشیات ، اسلحہ اور پولیس مقابلے کے 10سے زائد مقدمات درج ہیں
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں